قاهره؛ قومی انجمن مصر میں حفاظ کی حوصلہ افزائی

IQNA

قاهره؛ قومی انجمن مصر میں حفاظ کی حوصلہ افزائی

7:54 - October 29, 2019
خبر کا کوڈ: 3506792
بین الاقوامی گروپ- قاہرہ میں حفاظ قرآن کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- الشروق نیوز کے مطابق حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جسمیں قاہرہ کے گورنر نے شرکت اور انعامات تقسیم کی۔

مذکورہ حفاظ کرام  قومی انجمنوں کے مقابلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر انعامات کے لیے منتخب کیے گیے۔

قاہرہ کے گورنر نے تقریب سے خطاب میں کہا: ان مقابلوں کا مقصد اسلام کے حقیقی چہرے کو پیش کرنا ہے جو انسانوں میں امن و محبت کی بات کرتا ہے۔

انہوں نے قرآنی خدمات پر قومی انجمنوں کی کاوشوں کو بھی قابل تعریف قرار دیا۔

 

پانچ کیٹگریز کے مقابلوں میں مجموعی طور پر ۷۵۳ حفاظ کرام شریک تھے جنمیں حفظ کل قرآن مجید، بیس سے انتیس پارے، دس سے انیس پارے، پانچ سے نو پارے اور ایک سے چار پارے کا مقابلہ شامل تھا۔/

3853143

نظرات بینندگان
captcha