ابوبکر البغدادی دریا برد

IQNA

ابوبکر البغدادی دریا برد

7:56 - October 29, 2019
خبر کا کوڈ: 3506793
بین الاقوامی گروپ- امریکی زرایع کے مطابق داعش سربراہ ابوبکر البغدادی کو دریا میں پھینک دیا گیا۔

ایکنا نیوز- اسکای نیوز کے مطابق امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ داعش تکفیری تنظیم کے سربراہ کی لاش کو دریا برد کردیا گیا ہے۔

امریکی زرایع کے مطابق ابوبکر البغدادی کی موت کا رسمی طور پر اعلان کردیا گیا ہے۔

 

سال ۲۰۱۴ سے البغدادی کی موت کے حوالے سے متعدد بار دعوے کیے گیے جو بعد میں غلط نکلے ہیں۔

امریکی حکومت نے سال ۲۰۱۱ کو بھی اعلان کیا تھا کہ القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کو بھی پاکستان میں ہلاک کرکے دربرد کیا گیا۔/

3853140

نظرات بینندگان
captcha