IQNA

7:47 - October 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3506795
بین الاقوامی گروپ- قرآنی اساتذہ کے لیے خصوصی کورس «دوحه» میں جاری ہے۔

ایکنا نیوز- قطری اخبار العرب کے مطابق قرآنی کورس ادارہ تبلیغات و اوقاف اسلامی کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے جسکا آج آخری دن ہے۔

 

ادارہ تبلیغات اسلامی کے ڈائریکٹرسید مال الله عبدالرحمن الجابر کے مطابق کرغیزستان کی عوام کا پچاسی فیصد مسلمان ہے اور اسی لیے ضرورت کے مطابق انکے اساتذہ کے لیے خصوصی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

قطر کی «اسلام وب» سائٹ کے مطابق قطر کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے قرآنی خدمات انجام دی جاتی ہیں اور مذکورہ ویب سائٹ سے بھی لوگ بڑی تعداد میں مستفید ہوتے ہیں۔/

 

3853181

نام:
ایمیل:
* رایے: