برطانوی اسلامی مرکز نےاسلامی گیم تیار کرلیا

IQNA

برطانوی اسلامی مرکز نےاسلامی گیم تیار کرلیا

7:20 - November 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3506806
بین الاقوامی گروپ- اسلامی فلاحی مرکز نے اسلامی کمپیوٹر گیم بنانے کا اعلان کردیا۔

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز Islamic Relife کے مطابق اس اقدام کا مقصد نہ صرف مالی فایدہ اٹھانا ہے بلکہ مسلمانوں کے حوالے سے منفی تصورات کا خاتمہ بھی پیش کرنا ہے۔

 

اس گیم کی تیاری کے لیے متعدد ماہرین اور اداروں سے تعاون اور تجاویز لی گئی ہیں۔

 

برطانوی کمپیوٹر گیم بنانے والی کمپنی «ریک گیبسون» اورUltimatum Games »  کے تعاون اور مشاورت سے اس گیم کو تیار کیا گیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق اس گیم کو بنانے سے پہلے متعدد موبائلز پر اس حوالے سے آزمائشی ورژن کو تیار کرکے چیک کیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ صارفین اس گیم سے فائدہ اٹھا سکے۔

 

گیم بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی کامیابی کے حوالے سے قبل از وقت دعوی کرنا بیکار ہے۔

 

گیم کھیلنے کا مرحلہ ایک ڈیم بنانے کے حوالے سے مالی یا پاکستان میں ایک پناہ گاہ ڈھونڈنا ہے جسکے بتدریک دیگر مرحلوں کا آغاز کیا جاتا ہے۔/

3853367

نظرات بینندگان
captcha