IQNA

7:41 - November 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3506851
بین الاقوامی گروپ- ٹوئٹر کی جانب سے حزب اللہ رہنما کے بیٹے کا اکاونٹ بند کردیا گیا۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی Ibc کے مطابق ٹوئٹر نے حسن نصراللہ کے بیٹے سید جواد نصراللہ کا اکاونٹ خلاف ورزی کے الزام میں بلاک کردیا ہے۔

 

اس سے پہلے المنار چینل جو حزب اللہ سے وابستہ ہے کا اکاونٹ بھی بند کردیا گیا تھا۔

 

المنار ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ اقدامات سیاسی دباو پر اٹھایا جارہا ہے حالانکہ المنار کے دس لاکھ فالوور تھے۔/

3856753

نام:
ایمیل:
* رایے: