اردگان: کچھ لوگ شیعہ سنی میں تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں

IQNA

اردگان: کچھ لوگ شیعہ سنی میں تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں

7:00 - November 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3506915
بین الاقوامی گروپ- ترک صدر نے خبردار کیا کہ کچھ افراد شیعہ سنی کو الگ کرکے تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے انکارا میں مذاہب اجلاس سے خطاب میں کہا: کچھ لوگ کوشش کرتےہیں کہ شیعہ سنی کے درمیان تفرقہ ڈالے جو کسی صورت درست نہیں۔

 

انکا کہنا تھا: مشورہ سیرت النبی(ص) ہے اور جب ہم نے مشورہ چھوڑا تو پیچھے چلے گیے ۔

 

ترک صدر کا کہنا تھا: افسوسناک امر ہے کہ آج وحدت کو ہم نے چھوڈ دیا ہے اور ہم مغرب سے حل لینا چاہتے ہیں وہ لوگ ماڈرن ٹیکنالوجی کے باوجود سب سے زیادہ تنہا ہیں۔

 

رجب طیب اردگان نے مزید کہا: علوی شہریوں کے خطرات سے آگاہ ہیں ہم برادری اور اخوت کو نہیں چھوڑیں گے اور مذہبی کونسل کے اقدامات پر عمل کریں گے۔/

3860311

نظرات بینندگان
captcha