ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
قطر کے بادشاہ دورہ تہران کے دوران ایران کے صدر حسن روحانی اور بعض دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
ذرائع کے مطابق کے مطابق گذشتہ ہفتے کو بھی قطر کے وزیر خارجہ نے وزیرخارجہ ظریف سے بھی اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا تھا۔
3870978