بنگلہ دیش کے تبلیغی اجتماع میں امن کی دعا

IQNA

بنگلہ دیش کے تبلیغی اجتماع میں امن کی دعا

9:15 - January 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3507094
بین الاقوامی گروپ- تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ غازی پور میں دریا کے کنار منعقد ہوا۔

ایکنا نیوز- ڈیلی اسٹار نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کے غازی پور شہر میں دریا کے کنارے  تبلیغی اجتماع

«بیسوه اجتماع» کے عنوان سے منعقد ہوا۔

 

کاکرائل مسجد کے امام «مولانا زبیر حسن»اور «تبلیغی جماعت» کے رہنما نے دعا کرائی۔

 

بنگلہ دیش کے علاوہ ستائیس ممالک سے لاکھوں افراد اس اجتماع میں شریک تھے۔

 

شرکاء کی کثرت کی وجہ سے تبلیغی اجتماع دو مرحلے میں منعقد کیا جارہا ہے جس کے پہلے مرحلے کی امامت مولانا زبیر حسن کررہے ہیں۔

 

تین روزہ اجتماع کا پہلا مرحلہ جمعے سے شروع ہوا جسمیں نماز باجماعت کے بعد امت مسلمہ کی سربلندی ، خوشحالی اور امن کے لیے دعا کی گیی۔

 

اجتماع کا دوسرا مرحلہ  ۱۷ سے  ۱۹ کو منعقد ہوگا جسکی امامت  مولانا سعید کندهالوی کریں گے۔

 

قابل ذکر ہے کہ تبلیغی اجتماع کا آغاز سال ۱۹۶۷ سے شروع ہوا ہے۔/

3871024

نظرات بینندگان
captcha