مائیک پومپو کا آیت‌الله سیستانی کے حوالے سے ٹوئٹ

IQNA

مائیک پومپو کا آیت‌الله سیستانی کے حوالے سے ٹوئٹ

8:23 - January 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3507116
بین الاقوامی گروپ- امریکی وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں آیت اللہ سیستانی کے کامیاب آپریشن پر خوشی کا اظھار کیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مایک پامپئو نے ٹوئٹ کیا : خدا کا شکر گزار ہوں کہ حضرت آیت اللہ سیستانی کا آپریشن کامیاب سے طے پایا ہے۔

پامپو نے لکھا ہے: میری اور لاکھوں عراقیوں کی دعا انکے ہمراہ ہے اور خدا سے دعا گو ہیں کہ انکو جلد شفا اور طول عمر عنایت فرمائے۔

 

امریکی وزیر خارجہ اس حال میں اس طرح کی باتیں کررہا ہے جب وہ عراقی قانون کے باوجود عراق کی حاکمیت کی خلاف ورزری کرکے غیر قانونی طور پر انکی فوج عراق میں موجود ہے۔/

3872184

 

نظرات بینندگان
captcha