IQNA

8:44 - January 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3507132
بین الاقوامی گروپ- تہران میں یمنی سفیر نے قاسم سلیمانی کے گھر انکے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

ایکنا نیوز- 26 ستمبر نیوز کے مطابق تہران میں یمنی سفیر«ابراهیم الدیلمی» نے شهید قاسم سلیمانی کے گھر آکر انصارالله یمن اور سپریم کونسل کا تعزیت پیش کیا۔

 

الدیلمی نے اظھار تعزیت میں کہا: حاج قاسم سلیمانی کی شہادت امت اسلامی کے لیے بڑا نقصان ہے اور یمنی عوام نے مظاہروں میں اسکا اظھار کیا۔

 

یمنی سفیر نے مزید کہا کہ یمنی عوام نے مظاہروں میں وحدت پر تاکید کی اور امریکہ اور صھیونیوں سے مقابلے کے عزم کا اظھار کیا۔/

3873077

نام:
ایمیل:
* رایے: