IQNA

8:47 - January 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3507134
بین الاقوامی گروپ- ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے جاپان کی یونیورسٹی میں «سردار قاسم سلیمانی» کے حوالے سے نشست منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق اس نشست میں ٹوکیو یونیورسٹی کے محقق

هاتوشی موریشیما نے شہید قاسم سلیمانی، انکی شهادت، ایران اور عراق میں تشیع جنازہ اور جاپان میں ایرانی سفارت خانے میں انکے حوالے سے پروگراموں پر بریفنگ دی ۔

 

اس نشست کے اختتام پر طلبا نے شہید قاسم سلیمانی کے حوالے سے سوالات کیے جنکے تسلی بخش جوابات پیش کیے گیے ۔/

3872933

 

نام:
ایمیل:
* رایے: