IQNA

7:54 - February 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3507235
بین الاقوامی گروپ- حشد الشعبی نےسردار سلیمانی اور ابومهدی المهندس کے چہلم پر عظیم الشان اجتماع کی دعوت دے دی۔

ایکنا نیوز کے مطابق سردار حاج قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس و دیگر شہدائے مقاومت کے چہلم کا اجتماع آج صبح آٹھ بجے نجف کے وادی السلام قبرستان میں منعقد ہوگا۔

 

حشد الشعبی نے چہلم اجتماع میں آمد و رفت کے لیے سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اور عوام سے بھرپور شرکت کی درخواست کی ہے۔

 

بغداد، بابل، کربلا، نجف، المثنی، الدیوانیه، ذی قار، واسط، میسان اور بصره سے عوام چہلم کی تقریب میں شرکت کے لیے  وادی السلام میں آسکتے ہیں اور ان کے لیے سہولیات فراہم کی گیی ہیں۔/

3878597

نام:
ایمیل:
* رایے: