مراکش؛قرآنی صلاحیتوں کی تلاش ٹیلی ویژن پر

IQNA

مراکش؛قرآنی صلاحیتوں کی تلاش ٹیلی ویژن پر

8:10 - February 23, 2020
خبر کا کوڈ: 3507270
تہران[ایکنا] مراکش کے چینل ٹو کے تعاون سے ستارویں تجوید مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔

خبررساں ادارے  m.ma2، کے مطابق  وزارت اوقاف و امور اسلامی کے تعاون سے مقابلہ رمضان المبارک میں منعقد کیا جارہا ہے اور اسکا مقصد تجوید کے شعبے میں صلاحیتوں کو متعارف کرانا ہے۔

 

مقابلوں میں ۱۰ سے ۲۰ سال (طلبا و طالبات) کے شرکاء کے لیے ابتدائی مرحلہ مراکش کے مختلف شہروں میں شروع ہوچکا ہے جو مارچ کے آغاز تک جاری رہے گا۔

 

مراکش کے خواہشمند طلبا و طالبات «باب اغلی» علمی ثقافتی مرکز میں رجوع اور نام لکھوا سکتے ہیں۔/

3880534

نظرات بینندگان
captcha