اردنی ماہر قرآن ایکنا سے: شیخ «برکات» بہترین قاری تھے

IQNA

اردنی ماہر قرآن ایکنا سے: شیخ «برکات» بہترین قاری تھے

9:06 - March 02, 2020
خبر کا کوڈ: 3507308
تہران(ایکنا) «سمیح احمد خالد عثامنه» نے شیخ خالد برکات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انکی تلاوت انتہائی موثر تھی۔

اردن کے قرآنی مقابلوں کے جج «سمیح احمد خالد عثامنه» نے لبنانی قاری شیخ خالد برکات کی ایک عرصے بیمار ہرنے  کے بعد انکے انتقال کی تائید کرتے ہوئے کہا: چالیس سالوں سے انکو جانتا ہوں اور بلاشک شیخ خالد برکات بہترین آواز کے ساتھ زبردست تلاوت کرتے تھے اور قرآن کریم سے عشق نے انکو الازهر تک پہنچایا جہاں انہوں نے قرآنی اصول و قواعد پر عبور حاصل کیا۔

 

اردنی ماہر قرآن نے شیخ برکات کا کہنا تھا کہ شیخ برکات درس و تدریس قرآن میں بہت کوشش کرتے تھے اور اکثر قرآنی نشستوں میں وہ حاضر ہوتے تھے۔

 

سال ۲۰۱۵، کو دبئی ایوارڈ قرآنی مقابلوں میں شرکت، اسلامی جمہوریہ ایران کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت شیخ خالد برکات  کی خدمات میں شامل ہیں۔

 

عثامنه کا کہنا تھا: شیخ برکات عربی، اسلامی، یورپی، آمریکی آسٹریلیا وغیرہ میں قرآنی سفیر کے طور پر گئے اور امام جماعت و قرآت کے خدمات انجام دیئے۔

 

انہوں نے مکمل قرآنی کی تلاوت شیخ برکات کی آواز میں ریکارڈنگ کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ انکی موثر آواز ناقابل فراموش ہے۔

 

اردنی ماہر قرآن نے شیخ برکات کی درجات کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ خدا انکو مقام محمود عطا فرمائے۔/

3882337

نظرات بینندگان
captcha