
کربلا میں معروف قبائلی شخصیت «شیخ حسین العباسی» جو قبیلہ بنیحسن کا نمایند ہے انکا کہنا تھا: کربلا کے قبائلی نمایندوں اور شخصیات نے دشمن کے حملوں کے مقابلے میں آمادگی ظاہر کی ہے۔
العباسی نے امریکی حملوں کو ملکی سالمیت پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا: تمام قبائلی نمایندے دشمن کے مقابلے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں۔
انکا کہنا تھا: قبائلی رھنماوں کا کہنا ہے کہ وہ عراقی مرجع تقلید کے فرمان کے منتظر ہیں اور عوام سے انکا مطالبہ ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ملکر جدوجہد کریں گے۔/