نیوزی لینڈ؛ مساجد حملے کی برسی پر قرآن تقسیم

IQNA

نیوزی لینڈ؛ مساجد حملے کی برسی پر قرآن تقسیم

6:27 - March 16, 2020
خبر کا کوڈ: 3507388
تہران( ایکنا) کرائسٹ چرچ میں مساجد حملوں کی برسی پر اسلامی مرکز کے تعاون سے علاقے میں قرآن مجید تقسیم کیا گیا۔

کرائسٹ چرچ واقعے کی برسی پر گرچہ کرونا وائرس کی وجہ سے مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی مگر پھر بھی کافی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے تھے۔

 

رپورٹ کے مطابق «تو نانگاتا» موٹر بائیک کلب کے اراکین نے موٹرسائیکلوں کے ہمراہ شرکت کرکے مسلمانوں سے یکجہتی کا اظھار کیا۔

 

مسجد کے امام «جمال فوده» نے موٹرسائیکل سواروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج مختلف ادیان کے پیروکاروں نے واقعے کے متاثرین سے یکجہتی کا اظھار کیا ہے۔

 

یاد رہے کہ «کرائسٹ چرچ» میں مساجد پر حملے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے تھے۔/

3885647

نظرات بینندگان
captcha