یمنی فوج کا «الجوف» پر کنٹرول مکمل

IQNA

یمنی فوج کا «الجوف» پر کنٹرول مکمل

7:27 - March 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3507401
تہران( ایکنا) یمنی فورسز کے ترجمان کے مطابق الجوف صوبے پر بڑے آپریشن کے بعد قبضہ کرلیا گیا ہے۔

یمنی فورسز کے ترجمان «یحیی سریع» نے کہا کہ بڑے فوجی آپریشن کے بعد شمالی یمن کے صوبے

الجوف پر قبضہ کرلیا گیا ہے ۔ آپریشن «فامکن منهم» کے عنوان سے انجام دیا گیا۔

 

انکا کہنا تھا کہ آپریشن میں الجوف کے تمام شہروں کو کنٹرول میں لیا گیا جبکہ خب‌ و الشعف کے بھی بعض علاقے میں تسلط حاصل ہوا ہے۔

 

یحیی سریع کے مطابق آپریشن «فامکن منهم» میں دشمن کے سینکڑوں فوجی گرفتار اور مارے گیے ہیں۔

 

سخنگوی نیروهای مسلح یمن تصریح کرد: یگان‌های موشکی و پهپادی ارتش یمن با انجام بیش از ۵۰ عملیات، عمق خاک عربستان را هدف قرار دادند.

 

یمنی فورسز کے ترجمان نے آپریشن میں الجوف کے قبائلی رھنماوں کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا گیا جبکہ تمام علاقوں کی آزادی تک جنگ جاری رکھنے پر بھی تاکید کی۔/

3886166

نظرات بینندگان
captcha