IQNA

8:13 - March 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3507429
تہران( ایکنا) بوریس جانسن کا کرونا ٹیسٹ پوزیٹیو آگیا۔

کرونا نے برطانوی وزیراعظم کو بھی نشانہ بنا لیا اور ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔

 

ویڈیو پیغام میں انکا کہنا تھا کہ علامات ظاہر ہونے کے بعد انہوں نے ٹیسٹ کیا تو نتیجہ پوزیٹیو آیا ہے۔

 

بوریس جانسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود کو قرنطینہ کیا ہے اور وہی سے معاملات سنبھال لیں گے۔

 

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر صحت «مٹ هنکوک» بھی کرونا کا شکار بن چکا ہے۔

3887690

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: