کرونا وائرس ایشو پر مقتدا صدر کے بیان پر برطانوی سفیر کا رد عمل

IQNA

کرونا وائرس ایشو پر مقتدا صدر کے بیان پر برطانوی سفیر کا رد عمل

10:51 - March 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3507434
تہران( ایکنا) «اسٹیفن هیکی» نے کرونا اور ہم جنس پرستی میں ربط کے حوالے سے رد عمل ظاہر کیا۔

عراق میں برطانوی سفیر نے مقتدی صدر کے بیان پر رد عمل میں کہا کہ میڈیکل کے قانون اور باتوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اور ہم جنس پرستی کے حوالے ہم قوانین میں تبدیلی نہیں کریں گے۔

 

اسٹیفن ھیکی نے مقتدی صدر کے جواب میں کہا: سوشل میڈیا پر برطانیہ سے رابطے کا شکریہ اور اس وقت سب کو اتحاد کی ضرورت ہے مگر ہم جنس پرستوں کے قوانین پر ہم خوش ہیں اور اس میں تبدیلی نہیں کریں گے۔

 

هیکی نے کہا کہ کہ بہتر ہے کہ ہم میڈیکل سائنس کی تاکیدات پر اس وقت عمل کی کوشش کریں۔

 

قابل زکر ہے کہ مقتدی صدر نے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ کرونا وائرس کی مصیبت کی ایک وجہ ھمجنس پرستی کو قانونی شکل دینا ہے۔

انہوں نے ٹویٹ میں اس کو «آسمان سے دوسرا پیغام» قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ھمجنس پرستی کی وجہ سے کرونا کی مصیبت نازل ہوئی ہے۔

صدر نے تمام ممالک سے کہا کہ وہ ھمجنس پرستی قوانین کو ختم کرنے پر غور کریں۔/

3887938

نظرات بینندگان
captcha