انڈونیشیاء؛ کرونا کے باوجود نماز جمعہ جاری

IQNA

انڈونیشیاء؛ کرونا کے باوجود نماز جمعہ جاری

10:54 - March 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3507435
تہران( ایکنا) ملک میں ۸۷ امواات کے باوجود جمعہ کے اجتماعات جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق انڈونیشیاء میں کرونا سے مقابلے کے لیے سخت قوانین نافذ کیے گیے ہیں جہاں ایک ہزار سے زائد افراد کرونا کا شکار ہوچکے ہیں اور ۸۷ لوگ جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

کرونا اقدامات کی مخالفت کرنے والوں کو جیل جانا بھی پڑ سکتا ہے مگر اس کے باوجود گذشتہ روز کئی مقامات پر جمعہ اجتماعات منعقد ہوئے۔

 

جاوہ صوبے کے شہر سورابایا میں لوگوں کا ٹمریچر چیک کرکے ماسک کے ساتھ نماز جمعہ میں شرکت کی اجازت دی گئی۔/

3887906

 

نظرات بینندگان
captcha