سعودی عرب؛ ۱۷ ملین قرآنی نسخوں پر کیمکل اسپرے

IQNA

سعودی عرب؛ ۱۷ ملین قرآنی نسخوں پر کیمکل اسپرے

7:21 - April 03, 2020
خبر کا کوڈ: 3507456
تہران(ایکنا) وزارت امور اسلامی کے تعاون سے مختلف مساجد میں رکھے سترہ ملین نسخوں کو کیمکل اسپرے کیا گیا ہے۔

سعودی وزارت صحت کے مطابق کرونا سے بچاو کے لیے ۸۷۲۴ کو کلورین اسپرے کیا گیا ہے اور اسی طرح مساجد میں موجود ۱۷ ملین سے زائد قرآنی نسخون کو بھی خصوصی کیمکل سے اسپرے کیا گیا۔

 

رپورٹ کے مطابق شہریوں کو کرونا وباء سے محفوظ رکھنے کے لیے ۴ ملین ۳۶۲ هزار میڑ مساجد کی فرش، ۵۲۳ هزار قرآنی الماریاں اور ۵۰ مردہ خانوں کو اسپرے کیا گیا۔

 

سعودی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں ۱۵۶۳ کورونا کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور مدینہ منورہ میں دو افراد کے مرنے کی بھی خبر ملی ہے۔/

3888489

نظرات بینندگان
captcha