یمن؛ «فاطر۱» فائر ہونے کے بعد سعودی طیارے بھاگ نکل گئے

IQNA

یمن؛ «فاطر۱» فائر ہونے کے بعد سعودی طیارے بھاگ نکل گئے

10:36 - May 10, 2020
خبر کا کوڈ: 3507616
تہران(ایکنا) یمنی فوجی ترجمان کے مطابق یمنی ائیر ڈیفنس نے «فاطر۱» میزائی فائر کرکے سعودی الاینس کے حملہ آور طیاروں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا۔

یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیر «یحیی السریع» کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز الجوف جو شمالی یمن کا صوبہ ہے وہاں سعودی طیاروں کو جو بم باری کے لئے آئے تھے

انکو «فاطر۱» میزائیلوں سے فرار ہونے پر مجبور کردیا۔

 

یمنی فوج کے ترجمان کے مطابق حملہ آور طیارے یمنی ائیر ڈیفنس کی مزاحمت کے بعد بمشکل جان بچا سکے۔

 

قابل ذکر ہے کہ تمام تر پابندیوں کے باوجود یمنی ائیر ڈیفنس اس مقام تک آن پہنچا ہے کہ چھ سالہ جنگ کے بعد متعدد طیاروں کو سرنگون کرچکا ہے اور ان کے لیے آسان نہیں رہا ہے کہ آسانی سے یمنی مقامات کو نشانہ بنا سکے۔/

3897653

نظرات بینندگان
captcha