IQNA

10:25 - May 11, 2020
خبر کا کوڈ: 3507623
تہران(ایکنا) رضا کار فورسز نے نینوا میں متعدد دیہاتوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔

نینوا صوبے میں آپریشن کمانڈ کے ذمہ داروں کے مطابق جنوب مغربی موصل میں متعدد دیہاتوں سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا ہے۔

 

الانبار آپریشن کے اعلی کمانڈر کا کہنا تھا کہ اس آپریشن میں «تل الرمان»، «الحسینیه»، «شیخ یونس»، «الدباشه»، «مزملات» اور «ملوثه» سے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ آپریشن میں بھاری مقدار میں سنگین اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

 

«صادق الحسینی» اعلی «الحشد الشعبی» کمانڈر نے خبر دی ہے کہ  «حوض الوقف» جو ڈیالہ صوبے کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے وہاں پر ایک معروف داعش کمانڈر کو انجام تک پہنچایا گیا ہے اور مذکورہ کارروائی خصوصی اطلاع پر کی گیی ہے۔/

3897942

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: