IQNA

11:05 - May 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3507645
تہران(ایکنا) مصطفی الکاظمی نے حشدالشعبی ہیڈ کوارٹر کا دورہ اور انکے یونیفارم کو زیب تن کیا۔

عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے گذشتہ روز بغداد میں واقع عراقی فورس حشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور انکے سربراہ «فالح الفیاض» اور دیگر ذمہ داروں سے ملاقات کی۔

 

مصطفے الکاظمی کے وزیراعظم بننے کے بعد سے حشد الشعبی ہیڈ کوارٹر کا انکا یہ پہلا دورہ ہے۔

 

ملاقات میں مقدس مقامات کے سیکورٹی فورسز کے عہدہ داران بھی ابوفدک المحمداوی کے ہمراہ موجود تھے۔

عراقی وزیر اعظم حشدالشعبی کی وردی میں

ملاقات کے بعد عراقی وزیراعظم نے تحفے میں پیش کیے گیے حشد‌الشعبی فورس کے یونیفارم کو زیب تن کیا اور تصویریں بنوائیں۔

عراقی وزیر اعظم حشدالشعبی کی وردی میں

پہلی بار ہے کہ کسی عراقی وزیراعظم نے  حشدالشعبی کا لباس یا یونیفارم زیب تن کیا ہے اور اس سے پہلے حیدرالعبادی یا عادل عبدالمهدی کے دور میں ایسا نہیں ہوا ہے۔/

3899383

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: