IQNA

10:44 - May 20, 2020
خبر کا کوڈ: 3507661
تہران(ایکنا) امارات میں ہر سال یہاں کے روزہ دار پرخلوص انداز میں روزہ داری کرتے ہیں۔

ہر سال امارات میں روزہ دار دیگر مہینوں کے بہ نسبت اس مہینے میں زیادہ وقت اکٹھے گزارتے ہیں ، اس سال کورونا بحران کی وجہ سے یہاں کی روزہ داری کی فضاء بھی یکسر بدل چکی ہے۔

 

تاہم پھر بھی روزہ داروں نے مختلف انداز میں قرب خداوندی کے لیے عبادت بجا لانے کی کوشش کی ہے۔/

 

3900150

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: