IQNA

8:31 - June 30, 2020
خبر کا کوڈ: 3507841
تہران(ایکنا) شامی حکام کے مطابق «دیرالزور» پر امریکی فورس نے حملہ اور ہوائی آپریشن کیا ہے۔

شام میں داعش مخالف نام نہاد الاینس نے گذشتہ روز امریکی سربراہی میں دیر الزور میں واقع «الشحیل» سٹی پر حملہ اورہیلی کاپٹروں کے ساتھ ہوائی آپریشن کیا۔

 

مذکورہ حملوں میں فورسز کے آپریشن کے ساتھ امریکی ہیلی کاپٹروں نے حملوں میں معاونت کی اور نچلی پروازوں کے ساتھ اس حملے میں حصہ لیا۔

 

رپورٹ کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ مذکورہ حملہ اور ہوائی آپریشن «شامی ڈیموکریٹک فورس» (قسد) کے ساتھ انجام دیا گیا ہے۔/

3907696

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: