فلم | برج خلیفہ سے اذان کی آواز بلند

IQNA

فلم | برج خلیفہ سے اذان کی آواز بلند

10:25 - July 03, 2020
خبر کا کوڈ: 3507856
تہران(ایکنا) امارات میں مساجد کھولنے کے بعد برج خلیفہ سے اذان کی آواز گونج اٹھی۔

دبئی کے برج خلیفه سے اذان کی آواز بلند ہونے کے ساتھ دبئی میں مساجد کھولنے کا آغاز ہوا اور لوگوں نے اس پر خوشی کا اظھار کیا۔

 

اس موقع پر اذان نشر ہونے کے ساتھ  «حی علی الصلاة» کے جملوں پر نور افشانی کی گیی۔

 

نماز باجماعت شروع ہونے پر لوگوں نے خوشی کا اظھار کیا۔/

ویڈیو کا کوڈ

3908278

 

نظرات بینندگان
captcha