IQNA

8:12 - July 04, 2020
خبر کا کوڈ: 3507862
تہران(ایکنا) روزنامه «الشرق الاوسط» نے حضرت آیت‌الله العظمی سید علی سیستانی کا توہین آمیز خاکہ شائع کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ پہلی بار نہیں کہ سعودی میڈیا گستاخانہ انداز مں عراقی مذہبی اور قومی شخصیات کو نشانہ بنا رہا ہے۔

گذشتہ دنوں سعودی میڈیا میں عراق کے معروف کمانڈر شهید ابومهدی المهندس کو بھی دہشت گرد کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔

 

اس حوالے سے مزاحمتی تنظیم  نجباء نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ سعودی میڈیا میں توہین آمیز اقدامات پر اعلی حکام سخت رد عمل دکھائیں تاکہ دوبارہ سے ایسے اقدامات نہ ہو۔/

3908393

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: