غزہ کی پٹی میں دو سنئیر حماس رہنما گرفتار

IQNA

غزہ کی پٹی میں دو سنئیر حماس رہنما گرفتار

9:33 - July 10, 2020
خبر کا کوڈ: 3507894
تہران(ایکنا) صھیونی رژیم اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں یورش کے دوران دو حماس رہنما گرفتار کرلیے۔

غزہ میڈیا کے مطابق حماس کے ایک سنئر رہنما  «حسین ابوکویک» کو مغربی رام اللہ کے علاقے «بیتونیا» سٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔

 

نیوز ایجنسی «غزه پریس» کے مطابق بیتونیا میں صبح سویرے  صھیونی رژیم نے  حملہ کیا اور فلسطینی جوانوں سے انکی جھڑپ ہوئی.

 

صھیونی رژیم نے ایک اور سنئیر رہنما «جمال الطویل» ، حماس رکن «مراد سلیم بداد» اور «بشار احمد کنعان» کو جنوبی جنین کے علاقے «جبع» سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لیے گیے۔

 

قدس کے مقبوضہ علاقوں العیساویه، سلوان اور حائط البراق کے علاقوں سے بھی فلسطینی جوانوں کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔/

3909573

نظرات بینندگان
captcha