گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے جوہانسبرگ کے مغربی علاقے میں واقع کلیسا
حملہ کیا اور کلیسا میں موجود افراد کو یرغمال بنانے کی کوشش کی۔
جنوبی افریقہ کی پولیس کے مطابق یرغمال بنانے کا واقعہ «زوبکوم» میں پیش آیا جس میں چھ افراد زخمی بھی ہوگیے ہیں۔
«جوہانسبرگ» پولیس کے مطابق آپریشن کلین اپ میں، بھاری مقدار میں خطرناک اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
اس واقعے کے حوالے سے مزید تفصلات کا انتظار ہے۔/