قرآن مجید کا جارجین زبان میں ترجمہ

IQNA

قرآن مجید کا جارجین زبان میں ترجمہ

7:06 - November 01, 2020
خبر کا کوڈ: 3508429
تہران(ایکنا) عقاید کے ماہر«ریزو میکیلیادزه» نے وزارت دفاع کی درخواست پر قرآن کا ترجمہ کیا۔

جارجیا کے مسلم مرکز کے سربراہ «رامین ایگیداف» کے مطابق عقاید کے ماہر اور ادارے کے رکن «رزو میکلادزه»، کے تعاون سے اور وزارت دفاع کی درخواست پر قرآن کا ترجمہ تیار کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: قرآن کا ترجمہ جارجیا میں مسلمان فوجیوں کے لیے انجام دیا گیا ہے اور گذشتہ ۵ سالوں سے وزارت دفاع کے تعاون سے متعدد نمازخانے مسلمان فوجیوں کے لیے بنائے گیے ہیں۔

 

قرآن مجید جارجیا میں پہلی بار مشرق شناسی کے ماہر پروفیسر گئورگی لوبژانیدزه ترجمہ کیا گیا تھا۔

 

لوبژانیدزه نے ترجمہ کے لیے ایران، ترکی اور مصر سمیت کئی ممالک کا دورہ کیا تب جا کر قرآن کا ترجمہ کیا۔/

3932265

نظرات بینندگان
captcha