IQNA

10:12 - November 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3508458
تہران(ایکنا) عالمی ادارہ صحت WHO) کے مطابق دنیا کو مزید عالمگیر وباء کے لیے تیار ہونی چاہیے

عالمی ادارہ صحت نے ایک بین الاقوامی آن لاین کانفرنس میں جو نو نومبر کو ہوگی اس سے پہلے اس بارے خبردار کیا ہے۔

 

ویانا میں پریس کانفرنس سے خطاب میں عالمی ادارے صحت کے نمایندے نے خبردار کیا ہے کہ مزید وباء بھی پھیل سکتی ہے۔

 

ادارے کا کہنا ہے کہ صحت کے حوالے سے درست انتظامات رکھنے والے ممالک ان وباوں پر بہتر انداز میں کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں۔

 

ادارے کے تہترویں اجلاس میں قرار داد پاس کی گیی کہ بحرانی حالات کے حوالے سے تیاری کرنی چاہیے۔

 

قرارداد میں تمام رکن ممالک سے کہا گیا ہے کہ صحت کے حوالے سے انفراسٹرکچر کو بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

 

رکن ممالک سے کوویڈ ۱۹ کے مقابلے کے لیے بھی آمادگی پر زور دیا گیا ہے۔/

3933530

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: