قدرتی منظاظر کے حوالے سے بین الاقوامی لینڈ (لینڈ اسکیپ) فوٹوگرافری مقابلہ سال ۲۰۲۰ کے پوزشین ہولڈرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس سال ۳۸۰۰ تصاویر دنیا کے مختلف ممالک سے شامل تھیں، تصاویر لازم کیمرے سے لینا چاہیے تاہم ایچ ڈی آر یا فوکس و کلوننگ کے حوالے سے وہ آزاد ہیں۔
ین الاقوامی لینڈ (لینڈ اسکیپ) فوٹوگرافری مقابلہ سال ۲۰۲۰مقابلے میں نمایاں پوزیشن لینے والوں کی کچھ تصاویر ملاحظہ کیجیے۔