IQNA

7:37 - December 02, 2020
خبر کا کوڈ: 3508573
تہران(ایکنا) «اقرأ و ارقَ» (پڑھو اور بڑھو) کے نام سے ایپ میں قرآت کی تصحیح اور تفسیر کی سہولیات موجود ہیں۔

حرم حضرت عباس علمدار کے تعاون سے قرآنی ایپلیکیشن «اقرأ و ارقَ» تیار کیا گیا ہے جو امکانات کے حوالے سے ایک مکمل ایپ شمار ہوتا ہے۔

 

ایپ میں ختم قرآن، تصحیح قرائت قرآن اور آیات کی تفسیر کے علاوہ دیگر امکانات موجود ہیں۔

 

قرآنی ایپلیکیشن میں قرآن کریم سے تعلق مضبوط اور آیات میں تدبر قرآن کے ساتھ تصاویر اور آڈیو سننے کی سہولت بھی دستیاب ہیں۔

 

دیگر امکانات میں :

 

ختم قرآن کی سہولت دنیا بھر میں یکساں وقت کے ساتھ.

فقهی، تفسیری اور تربیتی موضوعات اور قرآت کی تصحیح

روزانہ ڈیڑھ ہزار افراد کی ختم قرآن .

زیارات کی سہولت مجازی طریقے سے.

دنیا بھر سے صارفین نام رجسٹرڈ کروا کے ختم قرآن میں شریک اور پانچ مہینے میں ایک بار قرآن ختم کرسکتا ہے۔

 

ایپ کو درج زیل لنک سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے:

 

لینک دانلود   IOS

لینک دانلود   Android

 

 

 

3938481

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: