IQNA

9:12 - December 11, 2020
خبر کا کوڈ: 3508611
تہران(ایکنا) سردار شهید حاج قاسم سلیمانی کے عنوان سے ادبی مقابلہ دھلی میں ایرانی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ادبی مقابلے میں پانچ بہترین شاعری جو  هندی، اردو، انگریزی اور فارسی میں کی گیی ہو، انعامات کے لیے منتخب ہوں گی جبکہ تمام شعراء کے کلام کو کتابی شکل میں شائع کیا جائے گا۔

 

ادبی مقابلے میں تمام شعراء  فارسی، اردو، هندی اور انگریزی میں اپنا کلام ایرانی مرکز دھلی کو ارسال کرسکتے ہیں۔

 

ادبی مقابلے میں شرکت کے خواہشمند شعراء اپنا کلام تیس دسمبر تک اپنی شاعری ارسال کرسکتے ہیں جبکہ تقریب انعامات کی تقریب  ۱۳ دی ماه کو منعقد ہوگی۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس حوالے سے  «شهید زنده» کے عنوان سے مولانا سید شاهد رضوی نیز کی کتاب بھی شایع کی جارہی ہے۔/

3940316

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: