سوئیڈن میں انہدام جنت البقیع کا پرگروام

IQNA

سوئیڈن میں انہدام جنت البقیع کا پرگروام

8:36 - May 21, 2021
خبر کا کوڈ: 3509356
تہران(ایکنا) انہدام بقیع کے حوالے سے پروگرام امام علی(ع) اسلامی مرکز اسٹاک ہوم میں منعقد کیا گیا۔

اسلامی مرکز کے اطلاعیہ کے مطابق یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے پروگرام جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے آن لائن منعقد کیا گیا۔

 

پروگرام شب جمعہ پر منعقد ہوا اور اس حوالے سے دعا کمیل کی قرآت بھی کی گیی جبکہ پروگرام مرکز کے یوٹیوب چینل سے نشر ہوا۔

 

پروگرام کو اسلامی مرکز کے چینل «https://youtu.be/HtZNofLf۶Mc»  سے مشاہدہ کیا جاسکتا تھا۔

 

آٹھ شوال کو وہ سیاہ دن ہے جب خاندان رسالت کے چشم و چراغ اور خاتون جنت کے مزار کو آل سعودی نے منہدم کردیا تھا۔/

3972648

 

نظرات بینندگان
captcha