مصری طالبہ کی قرآنی کاوش + تصاویر

IQNA

مصری طالبہ کی قرآنی کاوش + تصاویر

7:56 - May 24, 2021
خبر کا کوڈ: 3509376
تہران(ایکنا) اسکول طالبہ نے مکمل قرآن کو خوشخطی کے ساتھ لکھنے کا کارنامہ انجام دیا، الازھر نے تعریف کردی۔

مصری میڈیا کے مطابق مصری طالبہ رؤی محمد احمد جو میڈل اسکول میں زیر تعلیم ہے انہوں نے انتھک کوشش سے مکمل قرآن کو خوش خطی کے ساتھ لکھنے کا کارنامہ انجام دیا ہے

بحر الاحمر میں الازھر مرکز کے نمایندے مؤمن الهواری نے مذکورہ اسکول کا دورہ کیا اور اسکول میں ایس او پیز کے ساتھ سرگرمی اور مصری طالبہ رؤی محمد احمد کی کاوش کو سراہا اور اس کی درستگی کی تائید کی۔

الازھر کے نمایندے کو اسکول کے دیگر پروگرامز کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا ۔/

.
 
تجلیل از دانش‌آموز مصری که کل قرآن را کتابت کرده است + عکس
 
3973149

نظرات بینندگان
captcha