IQNA

9:35 - June 06, 2021
خبر کا کوڈ: 3509483
تہران(ایکنا) فورسز کی کارروائی میں داعش کے چھ ٹھکاںوں کے خلاف کارروائی کی گیی جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

عراقی میڈیا کے مطابق حشد الشعبی فورس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عوامی رضاکاروں کی کارروائی میں ایک دہشت گرد کو انجام تک پہنچایا گیا۔

 

بیان میں کہا گیا ہے: حشد الشعبی کی کارروائی میں جنوبی سامرا میں داعش کے چھ خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔

 

خفیہ اطلاع پر فوروسز نے کارروائی «السراء» جو «یثرب» کے ایرے میں واقع ہے کی جہاں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا۔

آپریشن میں بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہونے کی اطلاعات ہیں۔/

3975760

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: