IQNA

10:05 - June 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3509524
مسجد «سَهْله» معروف مساجد میں شمار کی جاتی ہے جو پہلی صدی ہجری میں تعمیر کی گیی ہے۔

 

ایکنا نیوز کے مطابق نجف اشرف کے مشرق میں واقع مسجد سھلہ کوفہ میں تعمیر کی گیی ہے جو حرم امام علی

 (ع) سے دس کلو میڑ پر واقع ہے۔

مسجد سهله کو شیعوں کے بارہوں امام (عج) سے منسوب کیا جاتا ہے اور روایت امام صادق(ع) کے مطابق حضرت مهدی(عج) ظھور کے بعد یہاں قیام کریں گے۔


 
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: