اقوام کی بیداری میں امام خمینی کا کردار بے نظیر ہے+ فلم

IQNA

اقوام کی بیداری میں امام خمینی کا کردار بے نظیر ہے+ فلم

18:37 - June 16, 2021
خبر کا کوڈ: 3509582
اقوام کی بیداری میں امام خمینی کا کردار بے نظیر ہے+ فلم
ایرانی پارلیمنٹ میں ارمینین اقلیت کے نمایندے نے اقوام کی بیداری میں امام خمینی کے کردار کو سراہا ہے۔

آرا شاوردیان نے امام خمینی اور عصرحاضر سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام نے ایسے انقلاب کی رہبری کی کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی بنیادیں اقوام کے دل و جان میں مضبوط تر ہوتے جارہی ہیں۔

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha