IQNA

9:16 - June 19, 2021
خبر کا کوڈ: 3509595
تہران(ایکنا) ایک سعودی قاریہ ریاض کی قرآنی انجمن میں تلاوت کے دوران انتقال کرگیی۔

سعودی طالبہ شریفہ بنت مسفر القحطانی جب کلاس میں استاد اور دوسرے طالبات کے لیے تلاوت کررہی تھی تو انکی روح پرواز کرگیی۔

 

ریاض کی قرآنی انجمن نے شریفه بنت مسفر القحطانی کی وفات پر تعزیت کرتےہوئے انکی فیملی سے ہمدردی کا اظھار کیا.

 

سوشل میڈیا پر صارفین نے بڑی تعداد میں انکی وفات پر تسلیت کے پیغامات جاری کیے ہیں۔

 

تلاوت کے دوران اس سے پہلے دوسرے قرآء بھی فوت کرچکے ہیں جنمیں انڈونیشاء کے معروف قاری اور استاد  «جعفر عبدالرحمن» شامل ہے جو سوره «ملک» کی تلاوت کے دوران کوچ کرگیے تھے۔/

3978463

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: