انتخابات 2021؛ ایران برائے ایران

IQNA

انتخابات 2021؛ ایران برائے ایران

10:08 - June 19, 2021
خبر کا کوڈ: 3509599
انتخابات 2021؛ ایران برائے ایران
تیرہویں صدارتی انتخابات کے ہمراہ بلدیاتی انتخابات، پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات اور رہبر معظم کے انتخاب کی کونسل کے انتخابات جمعہ کو منعقد ہوئے جسمیں ایرانی عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ایرانی انتخابات جمعے کو منعقد ہوئے جہاں ایرانی قوم نے جوش و خروش سے حصہ لیکر انقلاب اسلامی سے وفاداری کو ثبوت دیا۔

 
 
نظرات بینندگان
captcha