
فلسطینی میڈیا کے مطابق حماس نے مقبوضہ علاقوں میں تشدد اور فلسطینیوں کی زبردستی بیدخلی کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہ کہ ان مظالم کا رد عمل ہوگا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ استقامتی گروپس ہر لمحہ جوابی کارروائی کے لیے آمادہ ہیں اور غاصب رژیم کو مظالم کی اجازت نہیں دیں گے اور پر آپشن کھلا ہے۔
حماس تنظیم نے فلسطینی عوام سے صیھونی تجاوزات کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی سمیت حساس علاقوں میں حاضر رہنے کا مطالبہ کیا تاکہ صیھونی سازشوں کو روکا جاسکے۔
فلسطینی جہادی تنظیم نے قدس شریف میں تجاوزات روکنے کے لیے سے ممالک اور اداروں سے کردار ادا کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔/