
العھد نیوز کے مطابق داعش دہشت گردوں کا پیچھا کرتے ہوئے طالبان اہلکاروں نے انکو کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب ہلاک کردیا۔
زرائع کا کہنا ہے کہ تین اور مشکوک افراد طالبان فورس کی کارروائی میں کابل میں گرفتار کرلیے گیے ہیں۔
میڈیا میں وائرل ایک کلپ کے مطابق کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں جو طالبان اور داعش دہشت گردوں کے درمیان جاری ہیں۔/