پاپ فرانسیس کا فلسطینیوں کو خطاب: آپ کے ساتھ ہیں

IQNA

پاپ فرانسیس کا فلسطینیوں کو خطاب: آپ کے ساتھ ہیں

8:14 - October 12, 2021
خبر کا کوڈ: 3510411
تہران(ایکنا) فلسطینی سربراہ نے کھیتولک رہنما سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور صیھونی تجازو و تشدد سے انکو آگاہ کیا جبکپ پاپ نے فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید کی۔

فلسطینی وفا نیوز کے مطابق محمود عباس سے کھیتولک رہنما سے فون پر انکو علاقے کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا۔

 

گفتگو میں محمود عباس نے یہودی سازی روکنے اور مقدسات کے احترام کو لازم قرار دیا اور کہا کہ شیخ جراح، سلوان قدس سے فلسطینیوں کی بیدخلی کے خطرناک نتائیج برآمد ہوں گے۔

 

 

فلسطینی اتھارٹی نے سیاسی گفتگو کرنے اور غاصبانہ پالیسی روکنے پر تاکید کرتے ہوئے قدس شریف کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

 

محمود عباس سے ویٹکن اور پاپ سے برادارنہ تعلقات کے استحکام پر بھی بات چیت کی اور کہا کہ فلسطینی بین الاقوامی قوانین کی پاپندی کو اہمیت دیتے ہیں۔

 

پاپ فرانسیس نے گفتگو میں فلسطینیوں کے حق پر تاکید کرتے ہوئے کا کہ ہم دوستی سے مسائل حل کرنے کی تاکید کرتے ہیں اور فلسطین کو قدس دارالحکومت کےساتھ لازم سمجھتے ہیں۔

 

کھیتولک رہنما نے فلسطینی اتھارٹی سے تعلقات کو اہم قرار دیت ہوئے کہا: ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور امن کے لیے کوشش کرتے رہیں گے۔/

4004123

نظرات بینندگان
captcha