IQNA

9:09 - October 20, 2021
خبر کا کوڈ: 3510476
تہران(ایکنا) رکاوٹوں کے باوجود کشمیر میں عید میلاد نبی اکرم‌(ص) کا جشن بھرپورانداز میں منایا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کشمیر میں کورونا کے نام پر شدید رکاوٹوں کے باوجود میلاد نبی اکرم(ص) کا جشن شاندار انداز میں منایا گیا اور لوگوں کی بڑی تعداد میں آقا دو جہاں سے عقیدت کا اظھار کیا۔

 

قابل ذکر ہے کہ ہرسال کشمیر میں جشن میلاد بھرپور انداز میں منایا جاتا ہے۔/

 

 

 

 

 

 

گزارش تصویری از مراسم عید میلاد نبی اکرم (ص) در کشمیر

گزارش تصویری از مراسم عید میلاد نبی اکرم (ص) در کشمیر

گزارش تصویری از مراسم عید میلاد نبی اکرم (ص) در کشمیر

گزارش تصویری از مراسم عید میلاد نبی اکرم (ص) در کشمیر

 

          4006499

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: