عراق؛ امامین جوادین(ع) میں قرآنی تقریب + تصاویر

IQNA

عراق؛ امامین جوادین(ع) میں قرآنی تقریب + تصاویر

8:23 - October 26, 2021
خبر کا کوڈ: 3510510
تہران(ایکنا) آستانہ امامین جوادین(ع) میں دو روزہ «ربیع ولادت» فییسٹیول میں گرمیوں کے کورس میں فارغ قرآنی طلبا کو خراج پیش کیا گیا۔

قرآنی قاف نیوز ایجنسی کے مطابق جمعرات کو دو روزہ «ربیع ولادت» فییسٹیول منعقد کیا گیاجسمیں آستانے کے حکام اور قرآن مجید کے شوقین کافی افراد شریک تھے۔

 

آستانے کے گرمیوں کے قرآنی کورس سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبا کی تقریب کا آغاز قاری عدنان کی تلاوت سے ہوا جس کے بعد آستانے امامین جوادین کے قرآنی امور کے ڈائریکٹر «عمار محمد حسین» نے خطاب کیا جبکہ  شیخ «منیر العامری» خادم حرم امامین جوادین(ع) نے بھی خطاب کیا۔

 
فارغ التحصیلی کی تقریب میں قرآنی ترانہ نے طلبا گروپ نے پیش کیا جبکہ حرمین جوادین کی قرآنی سرگرمی کی ڈکومنٹری بھی نشر کی گیی جس میں قرآنی سرگرمیوں کو پیش کی گیی۔

 

تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے قرآء ، حفاظ اور کورس کے اساتذہ کو اسناد دیے گیے۔/


 
 

4007898

نظرات بینندگان
captcha