خصوصی بارہواں شیعہ شناسی کورس کا اہتمام

IQNA

بین المذاہب یونیورسٹی کے تعاون سے؛

خصوصی بارہواں شیعہ شناسی کورس کا اہتمام

7:56 - January 02, 2022
خبر کا کوڈ: 3511010
شیعہ شناسی کورس بین المذاہب یونیورسٹی کے تعاون سے چوبیس فروری سے چار مارچ تک منعقد ہوگا۔

ایکنا نیوز کے مطابق بین المذاہب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ اس شیعہ شناسی کورس کا مقصد اسلامی شناسی کے خواہمشند اسکالرز کی معلومات میں اضافہ کرنا اور شیعہ اسلام کو روشناس کرانا ہے۔

 

بارہواں خصوصی شیعہ شناسی کورس ایک ثقافتی ٹور بھی شمار ہوتا ہے جو پانچ روزہ ہے اور اس کی تاریخ پانچ فروری سے چار مارچ مقرر کی گیی ہے۔

اس کورس میں شرکت کی فیس ۸۹۹ یورو مقرر کی گیی ہے اور کورس میں شرکت کے  خواہشمند افراد ۲۹ جنوری تک نام لکھوا سکتے ہیں۔/


4025274

نظرات بینندگان
captcha