
اباوٹ اسلام نیوز کے مطابق ایسے لوگ جو عشق و ہمت کی داستاں رقم کرتے ہیں اور لطف و مہربانی کے ہاتھ بڑھاتے ہیں ہمیشہ خوشی پھیلانے والے رہے ہیں۔
سال 2012 میں خبروں پر نظر ڈالے تو مسلم مخیر افراد کے اقدامات کافی نمایاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔
کینسر کا فری علاج
امریکی مسلمان ڈاکٹر عمر عتیق بیماروں کا علاج کرتے جب اس نتیجے پر پہنچے کہ کافی کینسر کے مریض اپنے علاج کے خرچے سے عاجز ہیں تو انہوں نے فری علاج کا سلسلہ شروع کردیا۔

ایک مسلمان ڈرائیور نے برطانیہ میں مسافر کے ۱۲ هزار پونڈ کی رقم کو مالک تک پہنچایا جس کو خبروں میں کافی سراہا گیا۔

کممین بعنوان «انکو گرم رکھیں» کو مسلم انجمنوں کی طرف سے شروع کی گیی جس میں مختلف نادار طبقوں کو سردی سے بچانے کی کوشش کی گیی ہے اس کو خبروں میں کافی کوریج ملا۔

سادیو مانه، لیور پول مسلم اسٹار فٹبالر نے ۶۹۳ هزار ڈالر سینگال میں اپنے آبائی علاقے بامبالی میں ایک ہسپتال کو خیرات دیا۔

کمبریج برطانیہ میں ایک مسلمان بہن بھائی شہیدہ رحمن اور کال کریم نے فیصلہ کیا کہ کورونا بحران میں نادار طبقوں کی امداد رسانی کی کوشش کی۔

ایک مسلمان برطانوی باشندے نے روز کے ساتھ ۳۱۳ کیلو میٹر اولڈهام سے لندن تک دوڑ کر چیریٹی مہم کے لیے فنڈ اکٹھا کیا۔

دس سالہ مسلمان برطانوی بچے نے ایک خیراتی ادارے کے لیے کھانا بنا کر فنڈ اکھٹا کیا.
