فلم روز محشر کی ایران اور دنیا بھر میں آن لائن ٹریلر جاری

IQNA

انتظار کی گھڑیاں ختم

فلم روز محشر کی ایران اور دنیا بھر میں آن لائن ٹریلر جاری

8:22 - March 11, 2022
خبر کا کوڈ: 3511471
تہران(ایکنا) احمد رضا درویش کی فلم روزمحشر مختلف میڈیا چینلز سے جاری کردی گیی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے اندر سے اسٹار ۷۸۰ اسٹار ۴۳۰ ہیش لگا کر لنک حاصل کیا جاسکتا ہے اور«هِلال چینل» سے براہ راست بہترین کوالٹی میں فلم دیکھی جاسکتی ہے۔

 

اسی طرح فلم روز محشر کو آن لائن ھلال چینل کی ایڈریس www.helalchannel.com  سے مختلف طریقوں سے دیکھنے کی سہولیات رکھی گیی ہے۔

 

«روز محشر» فلم تین زبانوں فارسی، عربی اور فرنچ میں دیکھنے کے علاوہ دس زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ vimeo سے جلد آمازون پر پیش کرنے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

 

ملک کے اندر خواہشمند حضرات فلم روز محشر کو  (#۴۳۰*۷۸۰*) سے دیکھنے کی سہولت فراہم ہوچکی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ فلم «یوم محشر» بتیسویں فجر فلم فیسٹیول میں ایوارڈ کے ساتھ پیش ہوچکی ہے اور بغداد انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی ایوارڈ حاصل کرچکی ہے تاہم اس فلم کو پیش کرنے کا اب تک موقع نہیں ملا تھا۔/

 

4041827

 

نظرات بینندگان
captcha